آخرت
کا سفر
اسلام
کے مطابق، اصل معاملہ تعمیر دنیا کا نہیں، بلکہ اصل معاملہ تیارئ آخرت کا معاملہ
ہے۔ ہر عورت اور مرد کا اصل کام یہ ہے کہ وہ موت سے پہلے کے مرحلہ حیات میں، موت
کے بعد کے مرحلۂ حیات کی تیاری کرے۔ وہ اپنے آپ کو اس قابل بنائے کہ وہ موت
کے بعد آنے والے ابدی دور حیات میں کامیاب انسان قرار پاسکے۔ زیر نظر کتاب اسی
حقیقت کی یاددہانی ہے
کتاب
" آخرت کا سفر” ڈاؤن لوڈ کریں (پی ڈی ایف)
Akhirat Ka Safar By Maulana Wahiduddin Khan book in PDF Download
ایک تبصرہ شائع کریں