سورہ عصر کا اردو ترجمہ


 

سورہ عصر کا اردو ترجمہ

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

عصر کی قسم ﴿۱﴾ کہ انسان نقصان میں ہے ﴿۲﴾ مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے ﴿۳﴾

 


ایک تبصرہ شائع کریں

comments (0)

جدید تر اس سے پرانی

پیروکاران