سورہ نصر کا اردو ترجمہ


 

سورہ نصر کا اردو ترجمہ

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) ﴿۱﴾ اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں ﴿۲﴾ تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے ﴿۳﴾

 


ایک تبصرہ شائع کریں

comments (0)

جدید تر اس سے پرانی

پیروکاران