حقیقی خوشی اور اندرونی سکون

حقیقی خوشی اور اندرونی سکون


حقیقی خوشی اور اندرونی سکون

تفصیل: اسلام حقیقی خوشی اور قلبی سکون کی تعریف کیسے کرتا ہے۔

 

حقیقی خوشی اور سکون اس جہان کے خالق اور پالنے والے کے احکامات کے تابع رہنے میں حاصل کیا جاسکتا ہے۔ خدا نے قرآن میں فرمایا ہے

 

’’درحقیقت خدا کو یاد کرنے سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔‘‘ (قرآن 13:28)

 

دوسری طرف جو شخص قرآن سے روگردانی کرے گا اس کی دنیا میں تنگی کی زندگی ہوگی۔ خدا نے فرمایا

 

"لیکن جو قرآن سے روگردانی کرے گا، اس   کی زندگی سخت ہوگی اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا اٹھائیں گے۔" (قرآن 20:124)

  

ایک تبصرہ شائع کریں

comments (0)

جدید تر اس سے پرانی

پیروکاران