قرآن کا مطلوب انسان

Quran ka matloob insaan in Urdu PDF Download

 

قرآن کا مطلوب انسان

قرآن مجید پرمبنی اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام۔ اللہ تعالیٰ ہمیں کیسا دیکھنا چاہتے ہیں۔ وہ کن لوگوں کو جنت عطا کریں گے۔ کون سے اعمال انہیں ناراض کردیتے ہیں۔ ان کی پسند اور ناپسند کا راستہ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی مرضی ان کے اپنے الفاظ میں جاننے کا منفرد ذریعہ۔ احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے مزین اخلاق نبوی کا قرآنی نمونہ

کتاب " قرآن کا مطلوب انسان” ڈاؤن لوڈ کریں (پی ڈی ایف)

ڈاؤن لوڈ

Quran ka matloob insaan in Urdu PDF Download 


ایک تبصرہ شائع کریں

comments (0)

جدید تر اس سے پرانی

پیروکاران