مُشکلات میں دُعا کریں

مُشکلات میں دُعا کریں


مُشکلات میں دُعا کریں

مُشکلات زندگی کا حصہ ہوتی ہیں۔ کوئی بھی انسان ایسا نہیں جِس کی زندگی میں مُشکلات کابھی نہ آئی ہوں۔ ہر کسی کی مُشکلات دُوسرے سے مُختلف ہیں، کوئی خاندانی مُشکلات کا شکار ہے، کوئی اپنی پروفیشنل زندگی میں مُشکلات کا شکار ہے تو ذہنی اور جزباتی طور پر۔ لیکن آپ اِن مُشکلات سے کیسے نِمٹتے ہیں یہ بات بُہت اہمیت کی حامِل ہے۔

 

آپ اکثر اپنی مُشکلات سے تنگ آ جاتےہیں اور سوچتے ہیں کہ شاید خُدا آپ سے روٹھ گیا ہے اور آپ کی دُعاؤں کو نہیں سُن رہا۔ یا پھر آپ مایوس ہو جاتے ہیں کہ اب آپ کے حالات نہیں بدل سکتے۔ لیکن اصل میں وہی وقت ہوتا ہے کہ آپ اور زیادہ دُعا کریں۔ دُعا آپ کے حالات کو بدل دے گی۔ کیونکہ مُشکل وقت اور مُصیبت آپ کو کُچھ سیکھانے کے لیے آتی ہیں۔ وہ وقت آپ کو خُدا کے اور نزدیک جانے کا ہوتا ہے۔ دُعا کرنے کی ضرورت ہے کہ خُدا اپنا رحم والا ہاتھ بڑھائے اور آپ کی تمام مُشکلات کو آسان کر دے۔ اپنی مُشکلات کے لیے دُعا مانگنا شروع کریں۔

  

ایک تبصرہ شائع کریں

comments (0)

جدید تر اس سے پرانی

پیروکاران