پہاڑ(چوٹی)

پہاڑی(چوٹی)


پہاڑی(چوٹی)

مجھے اب خوف نہیں آج میں آپ کے سامنے کھڑا ہوں چوٹی تک پہنچنا ہے ۔ راستہ پتھریلا ہے اور وادیاں گہری ہیں میں اگے اونچی پہاڑیوں کی طرف دیکھتا ہوں ایک انجانا خوف مجھے بھر دیتا ہے ۔ پر میں جانتا ہوں اے خدا کہ تو یہاں ہے تو میرے ساتھ ہے تو شروعات ہی سے میرے ساتھ تھا مجھے شکل دے رہا تھا مجسمے کی طرح تراش رہا تھا کامل بنا رہا تھا میرا بھروسہ اب حالات میں نہیں ہے بلکہ اس قوت میں ہے جو تو مجھے دیتا ہے چاہے میرے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ آئے مجھے خوف نہیں۔ یہ وہ ہے جو میں کرنے کے لیے بنا تھا میں وہ ہوں جو مجھے بننا تھا کوئی بھی تکلیف یا کسی دشمن کا سامنا مجھے اور مضبوط بناتا ہے چوٹی تک پہنچنے کے لئے میری قوت تیری حضوری سے آتی ہے میں مزید مفلوج نہیں رہ سکتا اور نہ مجھے فکر ہے کہ آگے کیا ہو گا تیرے ساتھ اب مجھے کوئی خوف نہیں پروردگارا

  

ایک تبصرہ شائع کریں

comments (0)

جدید تر اس سے پرانی

پیروکاران